سیما علی
لائبریرین
جلدی سے سنیےحیرت ہے کہ ساقی پر اتنے برے دن آ گئے کہ اب وہ ساغر میں خوبانی لاتا ہے۔
ایک چائے میں اتنی لذت ہے
پھر شرابِ طہور کیا ہو گی !!!
جلدی سے سنیےحیرت ہے کہ ساقی پر اتنے برے دن آ گئے کہ اب وہ ساغر میں خوبانی لاتا ہے۔
ثمرین کے ہاتھ کی ہو تو کیا بات ہےجب چائے مل سکے تو دیگر کسی مشروب کی ضرورت ہی کیا ہے۔
ٹرے میں اور لوازمات بھی ہیںجب چائے مل سکے تو دیگر کسی مشروب کی ضرورت ہی کیا ہے۔
نہ کریں آخری ہچکی نہ ہوواقعی سرور کو ہچکیاں آ رہی ہیں آج۔
مرگِ سرور کے آثار نظر آتے ہیںنہ کریں آخری ہچکی نہ ہو
😅😅😅😅😅😅😅😅مرگِ سرور کے آثار نظر آتے ہیں
گل سے پوچھیےلگ تو یوں رہا ہے کہ جیسے سرور پر شادئ مرگ کی کیفیت طاری ہے۔
کی مرے قتل کے بعدلگ تو یوں رہا ہے کہ جیسے سرور پر شادئ مرگ کی کیفیت طاری ہے۔
😎😎😎😎😎😎گزر گیا ہے جو سرور اسے بھلا ہی دو
کہاں ہیں عظیم ووٹ تو ڈال کے آئیںقلفی کی طرح جمی ہوئی ہے آج محفل، بہت سست رفتار ہے