سیما علی

لائبریرین
صاد کی آپکی بات
خان

اے میری گُل زمیں تُجھے چاہ تھی اک کتاب کی
اہل کتاب نے مگر، کیا تیرا حال کر دیا
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

رکا نہیں کوئی
 
مجھ کو تو لگتا ہے کہ الوداعی تقریب کو بھی سب لوگوں نے الوداع کہہ دیا!
نہ جانے کیوں دوسرے دھاگوں میں ہل چل ہے، لیکن الوداع ٹیگ والے سلسلوں میں نہیں!
ڈالئیے بابا جانی ہمارے کان میں کہ کیا کرنا چاہیے۔ ہم تو پروڈکٹو قسم کی بغاوت کر رہے ہیں دوسرے دھاگوں میں ہلچل اور الوداع سے نظریں پھیر کے!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top