سید عاطف علی
لائبریرین
ظلم ہوا ترتیب پر تو ۔۔
شرارت یہ طوطے کی تھیطوطا کاٹ لے گا
مجھ کو تو لگتا ہے کہ الوداعی تقریب کو بھی سب لوگوں نے الوداع کہہ دیا!
ڈالئیے بابا جانی ہمارے کان میں کہ کیا کرنا چاہیے۔ ہم تو پروڈکٹو قسم کی بغاوت کر رہے ہیں دوسرے دھاگوں میں ہلچل اور الوداع سے نظریں پھیر کے!نہ جانے کیوں دوسرے دھاگوں میں ہل چل ہے، لیکن الوداع ٹیگ والے سلسلوں میں نہیں!
دس لوگ موجود تھے!نجانے کہاں کھو سے گئے سب
خوبانی بھی لائیے گا ساتھ، ساقیہ!ذرا سا دم لیتے ہیں نمازِ ظہر کے بعد آتے ہیں
چائے لے آتے ساغر میںحیرت ہے کہ ساقی پر اتنے برے دن آ گئے کہ اب وہ ساغر میں خوبانی لاتا ہے۔