لمحہ لمحہ دوری یوں پگھلتی ہے جانے کس آگ میں یہ شبنم جلتی ہے
سیما علی لائبریرین آج بوقت 4:45 صبح #52,281 لمحہ لمحہ دوری یوں پگھلتی ہے جانے کس آگ میں یہ شبنم جلتی ہے
سیما علی لائبریرین آج بوقت 4:53 صبح #52,283 کاش آپ ہمارے ہوتے اکثر تنہائی میں اس دل نے پکارا تھا یہ سوچ کے ہم نے تو ہر لمحہ گزارا تھا کاش آپ ہمارے ہوتے
کاش آپ ہمارے ہوتے اکثر تنہائی میں اس دل نے پکارا تھا یہ سوچ کے ہم نے تو ہر لمحہ گزارا تھا کاش آپ ہمارے ہوتے
الف عین لائبریرین آج بوقت 4:57 صبح #52,286 مجھ کو تو لگتا ہے کہ الوداعی تقریب کو بھی سب لوگوں نے الوداع کہہ دیا!
الف عین لائبریرین آج بوقت 4:58 صبح #52,287 نہ جانے کیوں دوسرے دھاگوں میں ہل چل ہے، لیکن الوداع ٹیگ والے سلسلوں میں نہیں!
الف عین لائبریرین آج بوقت 4:58 صبح #52,288 گرما گرم خبر تو یہ ہے کہ یہی الٹی گنگا تھی جس کا رخ پلٹ دیا میں نے
سیما علی لائبریرین آج بوقت 5:00 صبح #52,289 فی الحال یہ کہنا ہوگا کہ محفل ہم نے اپنے دور میں کبھی اتنی ایکٹیو نہیں دیکھی ۔۔۔کبھی ایک کبھی دو کبھی تیں سے زیادہ محفلین ایک ساتھ نہیں دیکھے
فی الحال یہ کہنا ہوگا کہ محفل ہم نے اپنے دور میں کبھی اتنی ایکٹیو نہیں دیکھی ۔۔۔کبھی ایک کبھی دو کبھی تیں سے زیادہ محفلین ایک ساتھ نہیں دیکھے
سیما علی لائبریرین آج بوقت 5:03 صبح #52,290 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 غور کیا تو واقعی سید ھی گنگا بہہ گئی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 غور کیا تو واقعی سید ھی گنگا بہہ گئی
سیما علی لائبریرین آج بوقت 5:05 صبح #52,291 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 عالم سارا سوتا ہے تب اُردو محفل جاگتی ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 عالم سارا سوتا ہے تب اُردو محفل جاگتی ہے ۔۔۔
سیما علی لائبریرین آج بوقت 5:06 صبح #52,292 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 ظالم نہ سوتے ہیں نہ سونے دیتے ہیں۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 ظالم نہ سوتے ہیں نہ سونے دیتے ہیں۔۔۔
الف عین لائبریرین آج بوقت 5:07 صبح #52,293 طریقہ ہی یہ ہے، جب بر صغیرسوتا ہے تو امریکہ والے جاگ اٹھتے ہیں
سیما علی لائبریرین آج بوقت 5:10 صبح #52,294 ضروری ہے آپکے گوش گزار کرنا آپکے بھائی صاحب بھی امریکہ یاترا پہ ہیں ابھی بات ہوئی تھی رات کے گیارہ بجے ہیں ڈیلاس میں
ضروری ہے آپکے گوش گزار کرنا آپکے بھائی صاحب بھی امریکہ یاترا پہ ہیں ابھی بات ہوئی تھی رات کے گیارہ بجے ہیں ڈیلاس میں
سیما علی لائبریرین آج بوقت 5:34 صبح #52,295 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 صرف ایکسل ہے نا ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 صرف ایکسل ہے نا ۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین آج بوقت 5:35 صبح #52,297 ساری کی ساری دنیا گھر گھر کی چیزوں کے گرد گھوم رہی ہوتیں ہیں