یاز
محفلین
بھلا اس میں بھی کوئی نشانی ہے؟ثابت ہوا کہ آپ کی سانجھی نانی ہے
اور عبداللہ بھائی کو ان کے والی یاد کرانی ہے
بھلا اس میں بھی کوئی نشانی ہے؟ثابت ہوا کہ آپ کی سانجھی نانی ہے
اور عبداللہ بھائی کو ان کے والی یاد کرانی ہے
اب کیا ہوسکتا ہےٹن ٹن ٹن۔۔۔۔۔ ٹ کو پھلانگ کیوں لیا
اس میں کیا انجانی ہےبس یہی کہانی ہے 😂
یہ ہو سکتا ہے کہ جلدی سے اگلا چکر پورا کریں اور ٹ پر رکیںاب کیا ہوسکتا ہے
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھااس میں کیا انجانی ہے
نوٹ کر لی یہ باتیہ ہو سکتا ہے کہ جلدی سے اگلا چکر پورا کریں اور ٹ پر رکیں
مگر بھولنا نہیں ہے ابنوٹ کر لی یہ بات
لا حول ولا قوتوہ جو ہم میں تم میں قرار تھا
کہیں غلط لکھ دیا نا؟لا حول ولا قوت
قبلہ آپ نے بالکل درست لکھا، ہمارے دم درود کا وقت ہو چلا تھا!کہیں غلط لکھ دیا نا؟
گ بھی پھلانگ دیاکہیں غلط لکھ دیا نا؟
گ بھی پھلانگ دیا
غور کیجئیے اپنے پھلانگہ پرقسم لے لیں جان بوجھ کر نہیں پھلانگہ