گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظاہر ہے قینچی کا نہیں لینا نام تو استرے کا بھی منع کریں گے کیا؟غلطی سے بھی قینچی کا نام نہ لیجیئے گا
ظاہر ہے قینچی کا نہیں لینا نام تو استرے کا بھی منع کریں گے کیا؟غلطی سے بھی قینچی کا نام نہ لیجیئے گا
عموماً ایک ہی بات سےکس بات سے گنڈاسا یاد آنا بھلا!!!
طوبیٰ کا بھیعالیہ کانام لے لیں
ظاہر ہے بات تو ایک ہی ہے!عموماً ایک ہی بات سے
ضرور پتا چلانا ہے تو خود کی گردن مروڑ کے چیک کیجئےطوطے کی گردن مروڑی جائے تو کیا واقعی میں جن مر جاتا ہے
صاف صاف کہیں معاملہ کیا ہےظاہر ہے بات تو ایک ہی ہے!
صبر صبر۔۔۔ طوطے کا بولا ہے ، بلبل کا نہیں۔ضرور پتا چلانا ہے تو خود کی گردن مروڑ کے چیک کیجئے
😱😱😱😱😱ضرور پتا چلانا ہے تو خود کی گردن مروڑ کے چیک کیجئے
شکیلہ کیوں نہیں ؟صالحہ سے بھی
شور نہ کریں اگر آپ کو پتہ ہے تو۔صاف صاف کہیں معاملہ کیا ہے
شک ہی میں رہیں آپ۔صاف صاف کہیں معاملہ کیا ہے
سب جانتے ہیں ہمصبر صبر۔۔۔ طوطے کا بولا ہے ، بلبل کا نہیں۔
سفر پہ نکلی ہیں شکیلہ۔شکیلہ کیوں نہیں ؟
ژ کو گزار لوں، پھر کہتا ہوں کچھشور نہ کریں اگر آپ کو پتہ ہے تو۔
زیادہ دور نہیں گئی ہو گی اب تکسفر پہ نکلی ہیں شکیلہ۔
زندگی پیاری نہیں کیا؟ژ کو گزار لوں، پھر کہتا ہوں کچھ