مریم افتخار
محفلین
ضرب عضب کرنا پڑے گا اس طبیعت پہ!!!
ضرب عضب کرنا پڑے گا اس طبیعت پہ!!!
ضرب عضب کرنا پڑے گا اس طبیعت پہ!!!
صحیح کہہ رہی ہیں آپضرب عضب کرنا پڑے گا اس طبیعت پہ!!!
سن رہا ہے نا توصرفِ نظر کرنا بھی ایک آپشن ہے
خوش ہوا موگیمبوشورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا
ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
(کر دیا صرف نظر)
یہ تو بہترین ہےحال کچھ ایسا بھی برباد نہیں
گوشۂ دل ہی تو آباد نہیں
(شعر میرا ہے لیکن خوش ہوجائے موگیمبو مزید)
ہمممممشورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا
ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو
(کر دیا صرف نظر)
واہ واہ روانی کے قربانواہ واہ کیا روانی ہے!
نکے سے تھے جب سے یہی کیاع سے عشق ہی اچھا ہے