سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ضروری ہے ترتیب درست رکھی جائے
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

خود بھی سوچا تھا بہت اس نے بھی پوچھا تھا بہت
حال جب خود ہی نہ سمجھے تو سنانا کیس
 
حقیقی چاہ تھی ہمیں جولائی ایلیا کو جاننے کی۔ اچھا کیا آپ نے بتا دیا کہ کن حالات میں پیدا ہو سکتے تھے پر ابھی نہیں ہیں!
 

یاز

محفلین
جون ایلیا تو کہہ گئے
چاہ میں اس کی طمانچے کھائے ہیں
دیکھ لو سرخی میرے رخسار کی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top