ظلم کا الزام نہ لگے اب اینٹی فائر بریگیڈ والوں پر!!!عشق عشق میرا کام عشق میرا پیغام عشق
ط سے اب کچھ سمجھ نہیں آرہا کیا کہیںظلم کا الزام نہ لگے اب اینٹی فائر بریگیڈ والوں پر!!!
شدید عشق میں بھی یہی پیغام ہےعشق عشق میرا کام عشق میرا پیغام عشق
زوردار عشق بھی ہوتا ہے کہ صرف طرح دارعشق عشق میرا کام عشق میرا پیغام عشق
ذرا یہ دیکھیےعشق عشق میرا کام عشق میرا پیغام عشق
ڈریں نہیں عشق عشق میرا کام عشق میرا پیغام عشق
خدا کا شکر ہے جلوہ کھایا نہیں جا سکتا، ورنہ ضرور جولائی بھی پیدا ہو سکتے تھےحلوہ سے حلوائی ، تو کیا جلوہ سے جلوائی ؟
چاہا تو تھا جلوائی ٹائپ کرنا مگر شاید موبائل نے آٹو کریکٹ کر دیاحقیقی چاہ تھی ہمیں جولائی ایلیا کو جاننے کی۔ اچھا کیا آپ نے بتا دیا کہ کن حالات میں پیدا ہو سکتے تھے پر ابھی نہیں ہیں!