🥲🥲🥲🥲🥲کیا کہیے کہ اکثر لوگ اصل دنیا میں ایسے ہی کرتے گاڑیوں والے( مالدار) پیدل (غریبوں) کو کچل دیتے ہیں اور محفل میں حرفوں کو۔۔۔
ذہن پر سوار ہے گرمی۔ میں عموماً حبس کے موسم کو لے کر پریشان رہتا تھا مگر اس بار تو ان دنوں میں بھی ناقابل برداشت ہو رہی ہے یہ تپش۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائیںشدید گرمی میں اور کیا نکل سکتا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صسچ بتاؤں تو، دم!
خیر ہو ہر دم آپکی اُستادِ محترم !!!طریقہ خوب ہے سیما جی کا، تین منٹ میں دس مراسلے اس صفحے پر، پچپن ہزار کی طرف چھلانگ لگانے کے لئے تیار پینسٹھ سالہ جگت آپا