آمین الہی آمینخدا بچائے ہر ویمپائر سے
ویسے بھیا یہُ دل قدموں میں رکھنے کی برکات ہیں کہ محفل میں چہل پہل ہر دم نظر آتیرکھ دیا قدموں میں دل ۔۔۔۔
✅✅✅✅✅✅✅✅نہیں نہیں یہ خبر دشمنوں نے دی ہو گی۔
میں ہوں نہ آپا۔ اداسی کو چھوڑیں آئیں باتیں کریں۔نزدیک آرہے ہین جیسے جیسے دن قریب دل اُداس ہے ۔۔۔/
نزدیک آرہے ہین جیسے جیسے دن قریب دل اُداس ہے ۔۔۔/
لیجیے آپکی بات سن کے کچھ ڈھارس ہوئی کل بھی ہم آپکو بہت یاد کرہے تھےمیں ہوں نہ آپا۔ اداسی کو چھوڑیں آئیں باتیں کریں۔
قرین قیاس ہے فرائض منصبی میں مصروفکہاں گئے عبدالرؤف
لیجیے آپکی بات سن کے کچھ ڈھارس ہوئی کل بھی ہم آپکو بہت یاد کرہے تھے
لیجیے آپکی بات سن کے کچھ ڈھارس ہوئی کل بھی ہم آپکو بہت یاد کرہے تھے
طوطے کی نصیحت مانیں وہ بس محبت مصلحت اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ ہر شی کو بدلنا بھی تو ہمارے بس میں نہیں ۔عاطف بھیا یہ ایک ایسا گھر تھا جہاں آکے ہم سکون محسوس کرتے تھے اب گھر میں ہر مزاج کا رشتہ ہوتا ہے ۔
لیکن پھر بھی ہوم سوئٹ ہوم ہے