سیما علی

لائبریرین
رکھ دیا قدموں میں دل ۔۔۔۔
ویسے بھیا یہُ دل قدموں میں رکھنے کی برکات ہیں کہ محفل میں چہل پہل ہر دم نظر آتی
دو چار ہاتھ جبکہ لبِ بام رہ گیا

یہ درست ہے بھیا یا۔ یہ
قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند
کچھ دُور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا *
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
عاطف بھیا یہ ایک ایسا گھر تھا جہاں آکے ہم سکون محسوس کرتے تھے اب گھر میں ہر مزاج کا رشتہ ہوتا ہے ۔
لیکن پھر بھی ہوم سوئٹ ہوم ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لیجیے آپکی بات سن کے کچھ ڈھارس ہوئی کل بھی ہم آپکو بہت یاد کرہے تھے

غائب ہو جائے گی اداسی ساری۔
عاطف بھیا یہ ایک ایسا گھر تھا جہاں آکے ہم سکون محسوس کرتے تھے اب گھر میں ہر مزاج کا رشتہ ہوتا ہے ۔
لیکن پھر بھی ہوم سوئٹ ہوم ہے
طوطے کی نصیحت مانیں وہ بس محبت مصلحت اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ ہر شی کو بدلنا بھی تو ہمارے بس میں نہیں ۔
 
Top