مریم افتخار
محفلین
ضیافت ہوگئی یہ تو۔ چائے کے ساتھ کیا لاؤں آپ سب کے لیے!گل یاسمیں چائے پی لو بھئی۔مریم کو بھی لے آؤ ساتھ
صبح صبح ہم تقریبا اشراق کے بعد سوئے تھے آج، رات کو نیند آنکھوں میں نہ تھی۔ اس لیے کچھ خواب خرگوش میں مدہوشی کی دیر ہوئی۔ گھر ان شاء اللہ نہ ٹوٹے گا کوئی، اللہ مکینوں کو سلامت رکھے، جتھے انہاں دے پیر اوتھے ہی انہاں دا گھر!