سیما علی
لائبریرین
ڈرتے ہیں بھیا ماہم سے ۔۔۔۔رہنے دیں سید صاحب بھلا شادی سے بڑا غم بھلا کیا ہوگا ۔ ہوگئی تو بھی اور ناں ہوئی تو بھی
ڈرتے ہیں بھیا ماہم سے ۔۔۔۔رہنے دیں سید صاحب بھلا شادی سے بڑا غم بھلا کیا ہوگا ۔ ہوگئی تو بھی اور ناں ہوئی تو بھی
دل سے خوفزدہ ہیں جنابڈرتے ہیں بھیا ماہم سے ۔۔۔۔
پیار سے سمجھایا ہے ۔سمجھ جائیں گی نادان ہیںتواضع سکھائیے کچھ ثمرین کو۔ جوتا تو جاپانی پہنتی ہے اور چائے ٹوٹے کپ میں دیتی ہے۔
بٹیا سے خوب سگھڑاپا سیکھ کے آئیں ہیں ڈنمارک سےتواضع سکھائیے کچھ ثمرین کو۔ جوتا تو جاپانی پہنتی ہے اور چائے ٹوٹے کپ میں دیتی ہے۔