سیما علی
لائبریرین
ڈوری سے باندھ رکھا ہے ہم سب کوبیس سال کم و بیش اسی ایک ویب سائٹ کے ساتھ عشق کیا ۔ نہ کسی اور فورم میں گئے نہ دل لگایا ۔ اکا دکا کوشش کی لیکن رک نہ سکے ۔ اب جب یہ بھی جائے گا تو پھر بس کتابیں ہوں گی اور ہم ۔
بھیا
چائے پی لیجیے

خیریت مل جاتی ہے سب کی یہاں یہ تو ایسا فورم ہے جہاں سب اپنے ہیںدل ہی نہیں چاہتا اب محفل میں دل بہلانے کے لئے آنے کا، افسردگی طاری ہو جاتی ہے
خیر سے بنڑے گانا تھے عظیم میاں کی شادی پر اُنھوں نے خاموشی سے کرلی شادیڈھول بجانا پڑے گا اب تو ۔ ویسے بھی محفل کا ایک مزاج ہے یا شاید میرا مزاج محفل سے ہم آہنگ ہو چکا تھا ۔ دوسروں کے لئے تو ویسے بھی میں کھڑوس ہوں ۔ یہاں سب چلتا تھا
جناب کھانا تو بارہ ایک بجے گھر جا کر ہی کھایا جائے گا ۔ یہاں تو آٹھ گھنٹے میں ایک چائے ہی ملنی ہوتی ہے وہ ہم پی چکے
بس تو چائے بناتے ہیں دوبارہ اچھی سی اسٹرونگتوبہ ہے ۔ پورا پورا انتقام لینے کا ارادہ ہے ۔ لسی کی بجائے کسی سے تواضع فرمائیں گی؟؟
اجی کیاُکہو ہو ۔۔توبہ ہے ۔ پورا پورا انتقام لینے کا ارادہ ہے ۔ لسی کی بجائے کسی سے تواضع فرمائیں گی؟؟
ویسے بھیا ہمارا ریکارڈ دیکھ لیں جب سے محفل میں آمد ہوئی رابطہ میں تسلسل رہاتوبہ ہے ۔ پورا پورا انتقام لینے کا ارادہ ہے ۔ لسی کی بجائے کسی سے تواضع فرمائیں گی؟؟