سیما علی

لائبریرین
فراق میں ہیں ہم انداز دل کا پائے ہوئے
یہ وہ چراغ ہے جلتا ہے بے جلائے ہوئے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
 
سیما علی

لائبریرین
ظرف (خواہ ظرف زمان ہو یا مکان ہو یا مجاز) کے لیے آتا ہے، اور یہ دونوں اللہ تعالی کے اس فرمان میں داخل ہوگیے: غُلِبَتِ ٱلرُّومُ۔ فِیۤ أَدۡنَى ٱلۡأَرۡضِ وَهُم مِّنۢ بَعۡدِ غَلَبِهِمۡ سَیَغۡلِبُونَ فِی بِضۡعِ سِنِینَۗ
 
سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے ذکرِ الہی کیونکہ ذرہ ذرہ مصروف ہے حمدِ خُدا میں
🕋 حمد باری تعالیٰ 🕋

تخلیق کائنات ہی ہے برتری تری
ظاہر ہے ذرے ذرے سے موجودگی تری

اہلِ ہنر بھی مان گئے ہیں ترا ہنر
تتلی کے پر میں دیکھ کے کاری گری تری

مشرق ہو یا شمال ہو ، مغرب ہو یا جنوب
بکھری ہوئی ہے چاروں طرف روشنی تری

دونوں جہاں کے راستے آسان ہو گئے
جس پر نگاہِ لطف و کرم ہو گئی تری
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

کتنی دیر لگی مجھے محفل میں آنے کو۔ ذرا کھاتے دیکھین تو نظر آئے گا کہ آنا جانا مسلسل ہی ہے ۔ بس کچھ تو جنگ کے دنوں میں مصروفیات بہت بدل گئی تھیں اور ذہن بھی توجہ کے لحاظ سے کہیں اور تھا ۔ اور دوسرا دل بھی بجھا بجھا سا ہے محفل کے جانے کی خبر ہضم نہیں ہو رہی ۔
 
ژوبی وعلیکم السلام
بات تو سچ ہے محفل کے جانے کی خبر نے بہت دکھی کیا ہے اور ہمیں ایسا لگتا ہے جیسے کہا گیا ہے ؀

وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں

زندگی جتنی بھی ہے اب مستقل صحرا میں ہے
اور اس صحرا میں تیرا دور تک سایا نہیں
 
سیما علی

لائبریرین
بیس سال کم و بیش اسی ایک ویب سائٹ کے ساتھ عشق کیا ۔ نہ کسی اور فورم میں گئے نہ دل لگایا ۔ اکا دکا کوشش کی لیکن رک نہ سکے ۔ اب جب یہ بھی جائے گا تو پھر بس کتابیں ہوں گی اور ہم ۔
 
سیما علی

لائبریرین
بیس سال کم و بیش اسی ایک ویب سائٹ کے ساتھ عشق کیا ۔ نہ کسی اور فورم میں گئے نہ دل لگایا ۔ اکا دکا کوشش کی لیکن رک نہ سکے ۔ اب جب یہ بھی جائے گا تو پھر بس کتابیں ہوں گی اور ہم ۔
ذرا دیکھیے تو بیس سال کیسے گذرے ہم 2019 میں آئے اور پھر یہیں کے ہو رہے ۔
 
ڈھول بجانا پڑے گا اب تو ۔ ویسے بھی محفل کا ایک مزاج ہے یا شاید میرا مزاج محفل سے ہم آہنگ ہو چکا تھا ۔ دوسروں کے لئے تو ویسے بھی میں کھڑوس ہوں ۔ یہاں سب چلتا تھا
 
دل میں جو تھوڑی بہت شگفتگی تھی یہیں پیش کر دیتا تھا ۔ ادھر ادھر کے ساتھ تو کبھی لگایا ہی نہیں تو انہیں تو کھڑوس لگوں گا ہی ۔ خیر زندگی ہے رک تھوڑی جائے گی ۔ جب ان کے بغیر جینا پڑا جن کے بغیر کا تصور بھی نہیں تھا تو یہ تو پھر ایک فورم ہی ہے ۔ جی لیں گے جی
 
Top