سیما علی
لائبریرین
قواعد و ضوابط تو شاعری کے ہمیں آتے نہیںگر لڑی میں شعر پرو بھی دیے تو کیا ہوا۔
قواعد و ضوابط تو شاعری کے ہمیں آتے نہیںگر لڑی میں شعر پرو بھی دیے تو کیا ہوا۔
عرصے بعد آئے ہیںغلطی ہو گئی ہم سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
صحیح ہے اب محفل کی الوداعی تقریبات چل رہی ہیں پر ہم مسلسل آپکی غیر حاضری لگا رہے ہیں ہم پر الزام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی صحیح
ژوبی وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کتنی دیر لگی مجھے محفل میں آنے کو۔ ذرا کھاتے دیکھین تو نظر آئے گا کہ آنا جانا مسلسل ہی ہے ۔ بس کچھ تو جنگ کے دنوں میں مصروفیات بہت بدل گئی تھیں اور ذہن بھی توجہ کے لحاظ سے کہیں اور تھا ۔ اور دوسرا دل بھی بجھا بجھا سا ہے محفل کے جانے کی خبر ہضم نہیں ہو رہی ۔
زیر زبر پیش کرتے رہے اپنی بساط مطابق کتنی دیر لگی مجھے محفل میں آنے کو۔ ذرا کھاتے دیکھین تو نظر آئے گا کہ آنا جانا مسلسل ہی ہے ۔ ب
ذرا دیکھیے تو بیس سال کیسے گذرے ہم 2019 میں آئے اور پھر یہیں کے ہو رہے ۔بیس سال کم و بیش اسی ایک ویب سائٹ کے ساتھ عشق کیا ۔ نہ کسی اور فورم میں گئے نہ دل لگایا ۔ اکا دکا کوشش کی لیکن رک نہ سکے ۔ اب جب یہ بھی جائے گا تو پھر بس کتابیں ہوں گی اور ہم ۔