سید عاطف علی
لائبریرین
سب سے اہم یہ ہو گا کہ فورم بند ہونے پہلے وہ یہ ٹیگ دیکھ لیں۔فرض ہو گیا ہے اب سب اراکین کا یہاں آنا، قیصرانی شاید میرے بلانے سے ٹپک پڑیں۔
سب سے اہم یہ ہو گا کہ فورم بند ہونے پہلے وہ یہ ٹیگ دیکھ لیں۔فرض ہو گیا ہے اب سب اراکین کا یہاں آنا، قیصرانی شاید میرے بلانے سے ٹپک پڑیں۔
ژوبی غلطی ہے چھوٹی سی۔ می اندیش کو میندیش لکھنا ہو گا۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
عرفی تو می اندیش ز غوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدا را
(عرفی شیرازی)
ترجمہ: عرفی تم دشمنوں کے شور و غل سے مت ڈرو۔
(جس طرح) کتوں کی آواز ایک فقیر کے رزق کو کم نہیں کرسکتی
(اسی طرح دشمنوں کی کوششیں بھی کم نہیں کرسکتی)
سید عاطف علی
بھیا دیکھیے درست لکھا
زبردست ہوگیا بھیا بہت شکریہژوبی غلطی ہے چھوٹی سی۔ می اندیش کو میندیش لکھنا ہو گا۔
ڈنڈ بھرنا نہ پڑے اس غلطی کا۔ذکر راحتوں کا کررہے ہیں
دوستوں کے بغیر۔
خیر و عافیت ہو سب کے لئے آمینذکر راحتوں کا کررہے ہیں
دوستوں کے بغیر۔