وجی
لائبریرین
نہ جی۔ویسے یہ موسم دو تین ماہ کا ہی ہے۔پھر پی لیجیے گا۔
نومبر یا پھر دسمبر میں پی لیں گے
نہ جی۔ویسے یہ موسم دو تین ماہ کا ہی ہے۔پھر پی لیجیے گا۔
میرے خیال میں لمبا عرصہ ہو جائےگا پھر تو۔نہ جی۔
نومبر یا پھر دسمبر میں پی لیں گے
لسی ہے نا اس عرصے کے لیئےمیرے خیال میں لمبا عرصہ ہو جائےگا پھر تو۔
کیا شےہے وہگرمیوں میں خاص طور پر لسی بہت فائدہ مند چیز ہے، البتہ وہ ہماری پسندیدہ شے بھی ساتھ ہی چلتی رہے گی۔
قوت بخش دودھ والی چائے۔کیا شےہے وہ؟؟
فیر تسے چھڈی نا لمبیقوت بخش دودھ والی چائے۔![]()
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صجناب والا صفات۔
میں تو یونہی شوخی کر رہاتھا آپ سے۔ آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔
طوطے کا ظرف ہی ہم سے اعلیٰ ہے۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
عاطف بھائی غلط نہیں کہتے
ضرور ہوگا مگر ہمارے بھائی سے مقابلہ نہ کرےطوطے کا ظرف ہی ہم سے اعلیٰ ہے۔
صاف دل آپا کو یہی نظر آتا ہے۔ضرور ہوگا مگر ہمارے بھائی سے مقابلہ نہ کرے
سیما کو محبت نظر آجاتی ہےصاف دل آپا کو یہی نظر آتا ہے۔
ژوبی میلہ بھی لگتا ہےشغل میلہ لگائے رکھو جب تک موقع ہو۔۔