وجی
لائبریرین
ذکر جب محفل کے اختتام کا ہوچکا توسیما کو حیرانی ہوئی کہ وجی بھیا اور چھٹی کےمرون دن
وعلیکم السلام
جتنے دن رہ گئے ہیں
اس محفل میں گزار لیں ہم ۔
ذکر جب محفل کے اختتام کا ہوچکا توسیما کو حیرانی ہوئی کہ وجی بھیا اور چھٹی کےمرون دن
وعلیکم السلام
دعائیں ہماری ڈھیر ساری آپکے لئے استاد محترم پروردگار آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمینا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
خیر سے رکھے آپ کو اللہڈگڈگی تو بجا دی ہے بھائی نبیل نے، اب تو یہاں آنے کو بھی جی نہیں چاہتا ۔
حیرت ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔خیر سے رکھے آپ کو اللہ
آمین ثم آمین۔
جناب والا صفات۔چلیں یہ بتادیں کہ ہمارے جملے میں حیرت والی کونسی بات ہے
بابا جی کو دعا دی ہے خیر کی ۔
ٹی سروس کی دکان کھول لے گی وہ۔ثمر ین کی تو اب چھٹی ہی ہوجائے گی محفل برخاست ہونے کے بعد۔
پھر ٹھیک ہے۔ٹی سروس کی دکان کھول لے گی وہ۔
آج کل کیا بات ہوئی۔گرمی بہت ہے کیا۔بہت اچھی بات ہے
ہم تو آجکل چائے بلکل نہیں پی رہے
یہی تو ایک گرمی بہت ہےآج کل کیا بات ہوئی۔گرمی بہت ہے کیا۔
یہ۔ ڈمرو۔بھی ڈگڈگی کہتے ہیں۔میں نے ہندی کتاب میں پڑھا۔ڈگڈگی تو بجا دی ہے بھائی نبیل نے، اب تو یہاں آنے کو بھی جی نہیں چاہتا ۔
ویسے یہ موسم دو تین ماہ کا ہی ہے۔پھر پی لیجیے گا۔یہی تو ایک گرمی بہت ہے
اور چینی کے بغیر چائے بلکل اچھی نہیں لگتی۔
اس لیئے ہم نے چائے ہی چھوڑ دی۔![]()