سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20
دعائیں ہماری ڈھیر ساری آپکے لئے استاد محترم پروردگار آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
آپ کی ادبی تالیفات ایک گراں قدر علمی سرمایہ ہیں۔
اردو محفل کی قابل قدر شخصیت جن پر اردو محفل ناز کرے آپکی محبت و شفقت کا کوئی بدل نہیں سلامت رہیے ۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
چلیں یہ بتادیں کہ ہمارے جملے میں حیرت والی کونسی بات ہے
بابا جی کو دعا دی ہے خیر کی ۔
 
Top