وجی

لائبریرین
ڈوری بندھی ہے جب تک سانسوں کی..

امید ہے پھر کچھ مراسلے کر کے غائب ہو جاؤں گا
اور پھر جب دوبارہ آنا بھی چاہوں تو شاید یہ محفل دروازہ نا کھولے.. 😔
دعا جاری رکھیں
اور دوا یہ ہے کہ آنا جانا بھی جاری رکھیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔ 20


خوب ہے آپ کی محبتوں کا انداز

ابھی پڑھا آپ کے بارے میں کہ مستقل اور سینیئر ممبر ہیں یہاں کے 👌
چائےہم پیش کرتے ہیں کیو کہ آجکل ثمرین چھٹی پہ ہیں
وجی بھیا کی محبتیں ایسی سچی ہیں
 
Top