روز مرہ کہ دھاگوں میں آتے رہا کریں کامران میمن صاحب ۔
دعا جاری رکھیںڈوری بندھی ہے جب تک سانسوں کی..
امید ہے پھر کچھ مراسلے کر کے غائب ہو جاؤں گا
اور پھر جب دوبارہ آنا بھی چاہوں تو شاید یہ محفل دروازہ نا کھولے.. 😔
دعا جاری رکھیں
اور دوا یہ ہے کہ آنا جانا بھی جاری رکھیں ۔
چائےہم پیش کرتے ہیں کیو کہ آجکل ثمرین چھٹی پہ ہیںخوب ہے آپ کی محبتوں کا انداز
ابھی پڑھا آپ کے بارے میں کہ مستقل اور سینیئر ممبر ہیں یہاں کے 👌