اب یہ نہ کہہ دے کہ۔ پتی۔ ڈالتی ہوں ٹپال کی۔یہ چائے میں کیا ملا کر آپ پیتی ہیں کہ وہ آپ کو تڑپاتی بھی اور رُلاتی بھی ہے ۔
ہاہا کار مچ جائے گی پھر، آپ کی اس غلطی کی وجہ سے۔ الٹی لڑی کو سیدھا کرنا بھی ایک جرم ہے اردو محفل کے قوانین کے رو سے۔اب یہ نہ کہہ دے کہ۔ پتی۔ ڈالتی ہوں ٹپال کی۔
واہ بھئی زلزلےمیں کون الٹا سیدھا دیکھتا ہے ؟ہاہا کار مچ جائے گی پھر، آپ کی اس غلطی کی وجہ سے۔ الٹی لڑی کو سیدھا کرنا بھی ایک جرم ہے اردو محفل کے قوانین کے رو سے۔
میں تو مذاق کر رہا تھا یار۔مذاق بھی نہ کروں۔نہ کریں جی ایسی باتیں،۔
لو بھلا سب ہی کو معلوم ہے کہ ہم چائے میں چا ہ ملا کر پیتے ہیں ایک آپ ہی بے خبر ہیں ظفری بھیایہ چائے میں کیا ملا کر آپ پیتی ہیں کہ وہ آپ کو تڑپاتی بھی اور رُلاتی بھی ہے ۔
گج وج کے کریں ایسی باتاں مجاق والی۔میں تو مذاق کر رہا تھا یار۔مذاق بھی نہ کروں۔
کیونکہ اس زلزلے میں سیدھی چیزیں الٹی اور الٹی چیزیں سیدھی ہو جاتی ہیںواہ بھئی زلزلےمیں کون الٹا سیدھا دیکھتا ہے ؟
قبول کی آپ کی بات دل و جان سے عاطف بھیا۔ ہمارے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ڈنکے کی چوٹ پر مذاق والی باتیں کر یں۔کچھ سمجھ تو آئے ایسا کچھ بھی کہو۔