سید عاطف علی

لائبریرین
آہ یہ دور بھی اختتام کو پہنچا
عجیب بات ہے ۔ تم دور ختم ہونے پر آہ بھر رہی ہو ۔ گھبراؤ نہیں ۔
ہم تو یہاں ادوار کا ایک اٹوٹ سلسلہ لگائے بیٹھے ہیں جو ایک سیل رواں کی مانند دلوں سے کدوتروں کے خس و خاشاک بہا لے جارہا ہے اور محبتوں کی زرخیز مٹی سے سے قلوب و اذہان کو شاداب کر رہا ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ظالم سیلاب تھمنے کا نام نہیں لیتا کتنے ہی مراسلات کا پانی صفحات کے پلوں سے گزر گیا پتہ ہی نہیں چلتا ۔
اپنے الفاظ و انداز سے بھلائی کی باتوں کا نقش چھوڑ تے جاؤ کہ آنے والی نسلوں کے راستے اس سے روشنی پائیں،
اورآنے والے انسانوں کی آزمائشوں سے بھری ی زندگی کےاس کڑے سفر میں ایک روشن روایت کو جلا بخشیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ع

طلوعِ آفتاب
کئ ستارے ڈوبے تو ہوا طلوعِ آفتاب
ہے یاں کوئی بو, ہے کوئی روح گلاب

حسنِ محبت کے ایسے ہیں لب و لباب
ابر بالغیب برسے جنگل میں بے حساب

کچھ دکھ بڑھاپے کے، کچھ دکھ شباب
نہ ہمت و حوصلہ، نہ کوئی علم کتاب
 
سیما علی

لائبریرین
عجیب بات ہے ۔ تم دور ختم ہونے پر آہ بھر رہی ہو ۔ گھبراؤ نہیں ۔
ہم تو یہاں ادوار کا ایک اٹوٹ سلسلہ لگائے بیٹھے ہیں جو ایک سیل رواں کی مانند دلوں سے کدوتروں کے خس و خاشاک بہا لے جارہا ہے اور محبتوں کی زرخیز مٹی سے سے قلوب و اذہان کو شاداب کر رہا ہے ۔
ضروری ہے
تعریف
اپنے بھیا کی کیا خوبصورت پیرائے میں
اظہار کیا ہے
جیتے رہیے تمام من کی مرادیں جلد از جلد پوری ہوں آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
صبا کے نام سے
ایزی لو ڈ والی صبا یاد آجاتی
کیا یہ وہی صبا ہیں؀
صبا میری قدم بوسی سے پہلے گُل نہ دیکھے گی
اگر وحشت نے کچھ دن باغ میں رہنے دیا مجھ کو
 
سیما علی

لائبریرین
سیما کو تو اسوقت یہ گا نا یاد ہے
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کو پیار سے پیار ملا
ہم نے تو جب کلیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملا

آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ڑے ہم تو مصروف تھے سارا دن
آج بھابھی کے گھر گئے تھے کراچی یوینودسٹی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

Top