سیما علی

لائبریرین
ڈھول قریب کے بھی سہانے ہو سکتے ہیں اگر ذرا آہستہ بجائے جائیں ۔کیا خیال ہے آپا ؟
چائے پی لیجیے بھیا۔۔۔
IMG-0943.jpg
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
آج تو ہمارے یہاں ہیٹ اسٹروک ہے ۔۔
لو چل رہی ہے محو ہے اپنے میں دوپہر
خاک اڑ رہی ہے اور کھنڈر خیریت سے ہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔
دعائیں اور پیار ڈھیروں آپکے لئے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
آنا چاہتے ہیں آپا لیکن فرصت نہیں ۔ جلدی آئیں گے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا
ہاں بھلا کر ترا بھلا ہو گا
اور درویش کی صدا کیا ہے
۔ہم بھی دعا کر دیتے ہیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
قلعی کرالو!!! قلعی والا کی آواز سنائی دیتی تھی جبکہ قلعی کرنے والوں کو ہر گلی میں ایک نہ ایک گاہک ضرور مل جاتا تھا۔کہاں گئیں وہ آوازیں جو پچیس تیس سال قبل محلوں کے ہر گلی کوچوں میں گونجا کرتیں ۔
 
Top