گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کدھر ہیں عاطف بھیا آج کوفتے پکائے تو عاطف بھیا کو یاد کیا ۔۔
فوری طور پر بھول جائیں عاطف بھیا جو آج کوفتوں کے حوالے سے۔ ورنہ کوفت اٹھانی پڑے گی کیونکہ آج انھوں نے اپنے ہاتھ کی خوش ذائقہ مچھلی کھائی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
عاطف بھیا سے پوچھ لیں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

اور ایک
شاہکار شعر ٹرک کا ۔۔۔بھی سن لیں
کیوں پریشان ہوتی ہو میرا دل توڑ کر
میں خود جا رہا ہوں تیرا شہر چھوڑ کر
 

سیما علی

لائبریرین
ظالم شعر ہے یہ بھی ٹرک والا !!!
تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے
ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ ’’بیاہے‘‘ جاتے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے ، چاہے نماز ہو ، زکوۃ ہو یا روزہ ۔ جیسا کہ صحیح حدیث میں ہے : تمام اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے ۔ ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے ڑے ایک ڈائیلاگ بولنے کو دل چاہ رہا ہے

میں تمہاری آنکھوں کے سارے خواب نوچ کر پھینک سکتی ہوں۔ اور اس لہو کی پرواہ بھی نہیں کروں گی جو تمہاری آنکھوں سے بہے گا۔۔۔ ہا ہا ہا

:cool::dancing::dancing::dancing:
 

سیما علی

لائبریرین
رات کے بعد سویرا ۔۔
جب آنکھ کھلی تب ہی سویرا…
ہم جب بھی دعا میں ربنا آتنا فی الدنیا۔۔۔ پڑھتے ہیں تو اُس میں پہلے دنیا کی ہی بھلائی چاہتے ہیں جو صرف عمل سے ممکن ہے ۔اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔
السلام علیکم ۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ڑے ڑے ایک ڈائیلاگ بولنے کو دل چاہ رہا ہے

میں تمہاری آنکھوں کے سارے خواب نوچ کر پھینک سکتی ہوں۔ اور اس لہو کی پرواہ بھی نہیں کروں گی جو تمہاری آنکھوں سے بہے گا۔۔۔ ہا ہا ہا

:cool::dancing::dancing::dancing:
دل دہل گیا یہ ڈائیلاگ سن کر تو۔
 
Top