سیما علی

لائبریرین
وجی بھیا کہاں مصروف ہیں۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

فورا بتائیں قلی کون ہے ؟
طوطوں سے کہہ کرعاطف بھائی جلدی سے پتہ لگائیے کہ کس قلی کا بھیجا ہے۔ اور اگر نہیں ہے تو کس قلی کا نہیں ہے۔ کہیں کوئی بھاری سامان سر پہ اٹھانے سے بھیجا پچک نہ گیا ہو
 
Top