سیما علی

لائبریرین
کیا آپ ہمیں نظر بازسمجھتی ہیں
فوری طور پر ہم نے امید بہار بیگم ہی پڑھا ۔۔۔ویسے نظر باز کے ایک معنی ؀
پہچان اور پرکھ رکھنے والا، نیک و بد کا پہچاننے والا، مردم شناس ۔
کرتا ہوں میں دزدیدہ نظر گر کبھی اس پر
نظروں میں پرکھ لے ہے نظر باز تو دیکھو
 
Top