سید عاطف علی

لائبریرین
گمبٹ شہر کو کوئی نہیں جانتا ہو گا۔ جبکہ خیرپوراور لاڑکانہ کو اکثر جانتے ہیں جو اس کے پاس ہیں ۔
یہ شمالی سندھ کے شہر ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
فرہ بھی افغان شہر ہے ۔
اور فرغانہ بھی مشہور شہر ہے لیکن ازبکستان میں ہے ۔ شاید ظہیر الدین بابر کا شہر بھی یہی ہے ۔
فالودہ خداجانے ان شوروں میں دستیاب ہے یا نہیں ۔
 
الف عین

لائبریرین
غازی پور اور غازی آباد دونوں یو پی کے شہر ہیں، غازی آباد دہلی کے پاس ہے اور غازی پور مشرقی یو پی میں جہاں افیون کا کارخانہ مشہور ہے
 
سیما علی

لائبریرین
طوطو ں کی زبانئ ۔۔۔۔
آج صبح ناشتے پر ہم ظفری اور فہیم اور ظفری کے بھائی اقبال ساتھ تھے ! ڈاکٹر فاخر کو بھی آنا تھا لیکن انکی والدہ کی طبعیت ناساز تھی تو نہ آسکے ۔۔اردو محفل اور محفلین کا ذکر خیر رہا ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

شدید یاد آئی ہمیں بھی ایک یاد گار نشست ۔ آپا ۔۔۔ بتایئے بھلا کون سی ؟
 
سیما علی

لائبریرین
زمینی حقائق اور متحدہ عرب امارات ۔۔کلاؤڈ سیڈنگ آپریشن کا استعمال ۔۔غیر ملکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والی بارش مصنوعی بارش برسانے کی کوششوں کا نتیجہ تھی۔۔۔
 
Top