سیما علی

لائبریرین
طوفانی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر کے رکھ دیا متحدہ عرب امارت میں۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ہونے والی ’غیر معمولی بارش‘ ایک دن میں ریکارڈ کی جانے والی سب سے زیادہ بارش ہے۔
روفی بھیا آپ بتائیں کیسے ہیں۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضرر خاصا پہنچا ہے اس طوفانی بارش سے۔۔
دنیا کے جدید ترین شہری انفراسٹراکچر والے شہر دبئی کو پانی میں ڈوبا دیکھ کے دل بہت اداس ہوا۔۔طوفانی بارش سے ناصرف دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوا۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین

زیادہ سے زیادہ 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ژوب میں ۔بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے ۔۔​

 

سیما علی

لائبریرین
ریاض میں تو زیادہ بارش نہیں البتہ ارد گرد کی بارشوں نے موسم گرما کا راستہ ابھی تک روکا ہوا ہے۔
دعا ہے متحدہ عرب امارات کی طرح نہ ہو بارش ۔۔سچ دیکھ کے دل بڑا دکھا لوگ بری طرح ٹریفک جام میں پھنسے ۔۔ رضا آجکل ریاض آئے ہوئے ہیں ۔۔۔
 
Top