زبردستی کی سردی تو یہاں کراچی میں بھی پڑی تھی پھر دھوپ نے آلیا اور دلوں سےاِس کا ڈر اور ذہنوں سے تدارک کی فکر ہی جاتی رہی، واہ کراچی زندہ باد۔۔۔موسم کی شدت سے اکثر رہتا ہے آزاد،زندہ باد زندہ باد!
 

عظیم

محفلین
رکتا تو مستقل کوئی بھی نہیں یہاں۔ نہ یہاں محفل میں اور نہ یہاں دنیا میں، مگر اللہ سب کو سلامت رکھے!
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
لاريب اخلاص بٹیا آپ کی بھی غیر حاضریاں بہت ہو گئیں ہیں ۔۔۔۔
ڈر ہوتا تھا جس دن سکول سے غیر حاضر ہوتے کیوں کہ ہماری ٹیچر کان بہت سلیقے سے کھینچ کر اپنے قریب کرکے پوچھتیں ، چھٹی کیوں کی!
پس سیما علی کی بتائی گئی غیر حاضریاں محبت کے پھول ہوں جیسے!
سلامتی کی دعائیں!
 

سیما علی

لائبریرین
حصہ پاکستانی خواتین کا پاکستان کی ترقی میں !
۔۔۔پاکستان کی معروف خاتون آرکیٹیکٹ یاسمین لاری کو 2023 میں رائل انسٹی ٹیوٹ آف برٹش آرکیٹیکٹس کی جانب سے رائل گولڈ میڈل کے اعزاز سے نوازا گیا۔۔۔
۔۔۔چترال سے تعلق رکھنے والی ثریا بی بی نے تاریخ میں پہلی بار چترال سے جنرل سیٹ پر منتخب ہونے والی خاتون رُکن بننے کا اعزاز حاصل کیا ۔
۔۔۔۔لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر اس کی ایک زندہ مثال ہیں جو اسلامی دُنیا کی پہلی خاتون سرجن جنرل بنیں۔۔۔
۔۔۔پاکستانی خواتین اقوامِ متحدہ چھتری تلے امن مشن کا حصہ ہیں ، عالمی امن کے لئے شاندار خدمات پر اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاکستانی Women Peace Keepersکی خدمات کو انتہائی متاثر کُن اور قابلِ تقلید قرار دیا۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
ڈر ہوتا تھا جس دن سکول سے غیر حاضر ہوتے کیوں کہ ہماری ٹیچر کان بہت سلیقے سے کھینچ کر اپنے قریب کرکے پوچھتیں ، چھٹی کیوں کی!
پس سیما علی کی بتائی گئی غیر حاضریاں محبت کے پھول ہوں جیسے!
سلامتی کی دعائیں!
چائے اور چاہ کا بڑا قدیم رشتہ ہے ۔۔ ہم چاہ سے آپکو یاد کرتے ہیں اور چائے پلاتے ہیں بہت اچھی سی۔۔
تاکہ چائے سے چاہ“ اور ”چاہ سے چائے“ کا سلسلہ جاری رہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
پروردگار کی بارگاہ میں پیش ہونے کا وقت موذن کی آواز بار بار بلا رہی ہے ۔نماز فجر کے بعد آتے ہیں ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہمارا بھی یہی خیال ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top