شکیل احمد خان23
محفلین
حلوہ سوہن لینے گئے ہیں بڑے صاحب تاکہ بارش کو خراجِ تحسین پیش کرسکیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوٹ بٹوٹ سے تو پوچھیے ذرا ۔۔/ثواب تو نہیں ملتا اگر سوہن حلوہ کو حلوہ سوہن کہا جائے۔
بس میں بیٹھا تھا کیا لال والی میںپتلی گلی سے نکل گیا ٹوٹ بٹوٹ
یہ تو خوب ہوئی اسکے ساتھآیا تو تانگے میں تھا
ناول نگاری کی بنیاد انہی کے مبارک ہاتھوں سے پڑی۔ مراۃ العروس ۔۔۔دراصل لڑکیوں کی تربیت ہے ۔لوگ اسے اکبری اصغری کاقصہ کہتے ہیں ۔۔اکبری بڑی ہیں اور اصغری چھوٹی۔۔ناموں سے بڑی چھوٹی ظاہر کردیا۔۔مرزاظاہردار بیگ اُردُو ناول کا ایک کردار ہے ۔ریاکار اور چرب زبان مرزااسم بامسمیٰ تھا۔ڈپٹی نذیراحمد دہلوی کے ناولوں کی خاص بات ہی یہ تھی کہ اُس کے کردار وں کے نام اور کام یکساں تھے