سیما علی

لائبریرین
طاہرہ صد یقہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت زہرا کے لیے "ام ابیہا" کی کنیت کا انتخاب فرمایا۔ ہاں! حضرت زہرا پیغمبر اسلام کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی ماں کے مثل بھی تھیں۔۔۔۔اور یہ آپ ص احتراماً پکارتے ۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

ذکر کرنے سے آپ کے یاد آیا کہ کہیں پڑھا تھا کہ حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی خدمت کی کہ جیسے کوئی ماں اپنے بچوں کی خدمت کرتی ہے۔ اسی لیے یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت بن گئی۔
میرے چچازاد کو "ابیہا" نام اپنی بیٹی کے لیے پسند آیا تھا تو کچھ تحقیق کے بعد یہ سب معلومات ملی تھیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلکہ ایسا کیجئے یاسر بھائی کہ کوفتوں کی شان میں ایک نیا ڈائیلاگ لکھیے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے کوفتوں کے ذکر پر۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہمارا سلامِ صبح آپ سب کے لئے !!!!یہ صبح صبح کھانا آپ کو کیوں یاد آیا ۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top