سیما علی

لائبریرین
وہ اس لئے کہ آج دن اور رات کا کوئی فرق نہیں لگ رہا۔ صبح کا ناشتہ دوپہر میں رات کا کھانا صبح میں۔
نیک کام کھانا پکانے کا ہم جب آفس جاتے تھے تو صبح کرلیتے تھے ۔۔۔بچے کیونکہ کسی کے ہاتھ کا کھانا نہیں کھاتے تھے ۔۔۔۔/
 
یاسر شاہ

محفلین
قصہ یہ ہے ہے کہ بیگم نے اسکول جوائن کرلیا ہے۔سیما خالہ کے گھر کے بالکل پاس الہدیٰ کیمپس ۔پیر سے وہیں جا رہی ہیں اور میں ڈبل ڈیوٹی کر رہا ہوں کہ میری ایوننگ تھی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قصہ یہ ہے ہے کہ بیگم نے اسکول جوائن کرلیا ہے۔سیما خالہ کے گھر کے بالکل پاس الہدیٰ کیمپس ۔پیر سے وہیں جا رہی ہیں اور میں ڈبل ڈیوٹی کر رہا ہوں کہ میری ایوننگ تھی۔
فکرمند ہوگئے تھے ہم آپ کے بتانے کے انداز سے۔ لیکن الحمدللہ یہ تو خوشی کی بات ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ وہ آپ سے کہیں کہ اب آپ گھر سنبھالیں۔
مذاق میں ایسا کہہ رہے ہیں۔ امید ہے کہ آپ لوگ کوئی حل نکال لیں گے کہ اوقات کو کس طرح مینیج کیا جائے
 
سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے گاڑی کے دو پہیے ساتھ ساتھ چلیں !!!!دلہن کو کہیے گا اگر ہماری کوئی مدد درکار ہے تو ہم حاضر ہیں ۔۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
یاسر شاہ

محفلین
ضروری ہے گاڑی کے دو پہیے ساتھ ساتھ چلیں !!!!دلہن کو کہیے گا اگر ہماری کوئی مدد درکار ہے تو ہم حاضر ہیں ۔۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
شوہر اور بیوی موٹر سائیکل کے دو پہیے ہیں نہ کہ گاڑی کے۔
آپ کی مدد یہ کہ کوفتے بیگم کے ہاتھ بھجوا دیجیے گا مگر محرم کے بعد۔:)
 
Top