گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہی اخروٹ والی پییاں پییاں چل پڑیں اور پہنچ گئیں ۔پاکستان
لیکن ساتھ میں چل چھیاں چھیاں بھی کہے جا رہی تھی۔ جیسے ہی تعویز بنا کر پہنوں تجھے آیت کی طرح جو مل جائے کہیں تک پہنچی ،پھر سے چائےچائے کی پکار ہونے لگی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے ہمیشہ ٹائم پر چائے بنا کر دیتی ہے وہ تو میں اس کے گن کیوں نہ گاؤں بھئی۔ کوئی کچھ بھی کہے۔
گُن ہی گائیے نا بس عاطف بھائی۔ آپ تو بُلیکھے کھانے لگے ہیں
بُلیکھے کو کراچئیے سچی میں کھانے والی چیز ہی نہ سمجھ لیں اس لئے بتا دیتے ہیں کہ غلط فہمی کے لئےاستعمال ہوا یہ لفظ
 

الف عین

لائبریرین
کافی تعجب کی بات ہے کہ گُلِ یاسمیں اپنے پنجابی اردو کے محاورے بھی بھولی نہیں ماشاء اللہ۔ ہماری بیٹی نبیلہ تو سترہ سال امریکہ میں رہ کر بہت سے عام اردو کے الفاظ ہی بھول گئی ہیں!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قربان جائیں اردومحفل پہ استاد محترم کہ اس کی بدولت زبان (اردو) کی دھار تیز ہوتی رہتی ہے۔ روزمرہ کی زندگی میں کم ہی موقع ملتا ہے۔بھتیجے بھتیجیوں کو بھی اسی قاعدے سے اردو پنجابی سکھاتے ہیں کہ بھلے ان کے ماں باپ ان سے ڈینش ہی میں بات کریں مگر ہم نے اردو بولنے کی سختی سے تلقین کی ہوئی اپنے سامنے۔ یوں نہ کریں گے تو اردو کہیں دور رکھ دی جائے گی طاق پر۔
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
ظلم ہے کہ جہاں اردو عام ہونی چاہیے وہاں انگریزی بولنے کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اور گُلِ یاسمیں ایک سامنے کی مثال ہیں کہ باہر رہتے ہوئے بھی ماشاء اللہ اردو سے محبت کرتی ہیں!
 
شمشاد الف عین
السلام علیکم
آپ دو حضرات کو ہی جانتا ہوں
پوچھنا چاہ رہا تھا آج کل اردو محفل میں ناظم اعلیٰ /ایڈمن کون ہیں
جب میں اس محفل میں فعال تھا تو اس وقت تو نبیل نقوی اور ابن سعد تھے
دراصل میری مصروفیت بہت بڑھ گئی ہے سو اس وجہ سے بالکل بھی وقت نہیں ملتا ہے لیکن بعض اوقات کوئی شعر سرچ کرنے کے سلسلے میں گوگل سرچ پر اردو محفل کا نام آجاتا ہے تو ادھر آجاتا ہوں سو دوستو کیسے ہیں آپ لوگ اور سب کی طبیعت کیسی ہے
 
Top