کراچی میں میں نے کسی کو افطار میں کچوری اور دودھ جلیبی کھاتے ہوئے نہیں دیکھا
شاید پنجاب میں کھاتے ہوں

قریب قریب یہی یو پی والے ناشتے میں کھاتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے یوپی والے ناشتےمیں کھاتے ہیں اور ہم کراچی والے کچوری شام میں اور دودھ جلیبی رات میں کھانا پسند کرتے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
عام طور پر لوگ اس سے غرض رکھتے ہیں کیا کھانا ہے اور کس وقت کھانا ہے ۔۔۔۔پر کوشش کرنا چاہیے کھائے من بھاتا !

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ژالہ باری و موسلا دھار بارش پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔اور کراچی کا درجۂ حرارت 30 !
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
زحمت ہی کرتے ہیں کراچی والے سردیوں کے کپڑے نکالنے کی کیلنڈر دیکھ کر

رقم طراز ہیں تبھی جنابِ یوسفی صاحب کراچی کی سردی کے بارے میں؀

کراچی میں سردی اتنی ہی پڑتی ہے جتنی مری میں گرمی۔ اس سے ساکنان کوہ مری کی دل آزاری نہیں، بلکہ عروس البلاد کراچی کی دلداری مقصود ہے۔

 
Top