گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مطلب کہ ہم پورے دن کے تھکے ہارے اب کچن میں جائیں۔۔۔۔ ہم نہیں جانے والے آج کی تاریخ میں۔
ہم نے تو کچن میں نہ جانے کی خاطر بُھنے چنے کھا کر پانی کا گلاس پی کر اسے رات کا کھانا سمجھ لیا ہے۔!!!
 

عظیم

محفلین
لیکن پینتالیس منٹ ہی تو رہتے ہیں یہاں پاکستان کی تاریخ بدلنے میں، کچھ دیر انتظار کیا جا سکتا ہے!
 

سیما علی

لائبریرین
کیا بات ہے کشمیری چائے کی۔۔۔ لیکن ترتیب غلط ہوئی لگتی ہے۔
قوائد کے حساب سے غلط ہوگیا پر درست کردی غلطی ہم لکھتے لکھتے اُٹھ کے کچن گئے تو یہ ہوا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
فوراََ کچھ دن گزر جائیں ہمارا دل چاہ رہا ہے ۔
غیروں کے دیس میں رہتے رہتے انسان بیزار ہوجاتا ہے بھیا دیس وہی ہے جہاں اپنے ہوں آجکل ARY سے ایک ڈار اُمہ آرہا ہے پردیس جب وقت ملے ضرور دیکھیے گا ۔۔۔آپ کی طبعیت بھی حساس ہے یقیناً۔ اچھا لگے گا ہم ایسے ہی چینل بدلتے ہوئے دیکھ رہے تھے تو دیکھا ورنہ وقت نہیں ملتا دیکھنے کا۔۔۔۔۔
 
Top