ہمارے ہاں تو آج شعبان کی 20 تاریخ ہے۔آج اٹھارہ شعبان ہے ! بارہ دن رہ رمضان المبارک کے!!!!
وہی ہم سوچ میں پڑ گئیے دوبارہ اخبار دیکھا آپ دو دن آگے ہیں ہم لوگوں سے ۔ہمارے ہاں تو آج شعبان کی 20 تاریخ ہے۔
مجھے تو نہیں کہہ رہے ہیں؟نہ کام کے نہ کاج کے، دشمن اناج کے۔
گو اتنی دیر سے لکھنا چاہ رہی تھی بھیا آپ نے میرے منہ کی بات کہہ دی بھلا ہم ایسی جرآت کر سکتے ہیں اُستادِ محترم کی شان میں۔۔۔۔۔لاحول ولا قوۃ الا باللہ، استاد محترم آپ کو ایسا کہنے کی بھلا کون جرأت کر سکتا ہے۔
عاطف نے تو ایک سادی سی بات کی تھی ۔کہ فرق سر کو بھی کہتے ہیں ۔ حتی کہ فارسی والے بھی کہتے رہے ہیں ۔غلط نہیں کہہ رہے عاطف بھائی، لیکن یہ سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
سیما علی آپا کا یہ شعر تو بہت ہی پسند آیا ۔ شاندار آپا ۔ظہور ہوتے ہوئے حرف کی طرح وه دِیا
حریم ِشامِ اذیت میں مُعتکِف ہوا تھا
عاطف بھیا کی نذر