سیما علی

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ الا باللہ، استاد محترم آپ کو ایسا کہنے کی بھلا کون جرأت کر سکتا ہے۔
گو اتنی دیر سے لکھنا چاہ رہی تھی بھیا آپ نے میرے منہ کی بات کہہ دی بھلا ہم ایسی جرآت کر سکتے ہیں اُستادِ محترم کی شان میں۔۔۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
غلط نہیں کہہ رہے عاطف بھائی، لیکن یہ سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
عاطف نے تو ایک سادی سی بات کی تھی ۔کہ فرق سر کو بھی کہتے ہیں ۔ حتی کہ فارسی والے بھی کہتے رہے ہیں ۔
ز فرق تا بہ قدم ہر کجا کہ می نگرم
کرشمہ دامن دل می کشد کہ جا اینجا ست
 
Top