پھل بھی ٹقیل ثابت ہو سکتے ہیں اگر آپ ایک وقت میں ہی کلو دو کلو کھا جائیں
الف عین لائبریرین نومبر 24، 2020 #12,581 پھل بھی ٹقیل ثابت ہو سکتے ہیں اگر آپ ایک وقت میں ہی کلو دو کلو کھا جائیں
عمار نقوی محفلین نومبر 24، 2020 #12,583 وجی نے کہا: تو کیا جواب ابھی تک نہیں ملا ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے سوال کاجواب مل گیا
الف عین لائبریرین نومبر 26، 2020 #12,586 نہیں، کچھ بھی نہیں ہو رہا ہے یہاں، تلاش کر کے لڑی ڈھونڈھنا پڑتی ہے
عمار نقوی محفلین نومبر 26، 2020 #12,588 لیکن ہمیں تو کوئی شعوری کوشش کرنا نہیں پڑتی لڑی خود کار طریقہ سے سامنے آجاتی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2020 #12,591 قرائن سے معلوم ہوتا ہے کہ عمار اچھی طرح اس محفل کو سمجھ گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2020 #12,597 الف عین نے کہا: ظفری کی یاد آ رہی ہے بہت دن سے نہیں آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور یاد آ رہی ہو گی، لیکن آپ کی اطلاع کے لیے وہ اردو محفل کو انتظامیہ کے منفی رویے کی وجہ سے چھوڑ گئے ہیں۔
الف عین نے کہا: ظفری کی یاد آ رہی ہے بہت دن سے نہیں آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور یاد آ رہی ہو گی، لیکن آپ کی اطلاع کے لیے وہ اردو محفل کو انتظامیہ کے منفی رویے کی وجہ سے چھوڑ گئے ہیں۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 27، 2020 #12,598 شمشاد نے کہا: ضرور یاد آ رہی ہو گی، لیکن آپ کی اطلاع کے لیے وہ اردو محفل کو انتظامیہ کے منفی رویے کی وجہ سے چھوڑ گئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاف صاف بتا دیتے کہ انہیں یہ محفل پسند نہیں،اس لیے اس میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہیئں
شمشاد نے کہا: ضرور یاد آ رہی ہو گی، لیکن آپ کی اطلاع کے لیے وہ اردو محفل کو انتظامیہ کے منفی رویے کی وجہ سے چھوڑ گئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاف صاف بتا دیتے کہ انہیں یہ محفل پسند نہیں،اس لیے اس میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہیئں
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 27، 2020 #12,599 شادی شدہ مرد کو چاہیئے کہخوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے ۱۰ قیمتی نصیحتوں پر عمل کرے جو امام احمد ابن حنبل رح نے اپنے صاحب زادے کو شادی کی رات فرمائیں
شادی شدہ مرد کو چاہیئے کہخوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے ۱۰ قیمتی نصیحتوں پر عمل کرے جو امام احمد ابن حنبل رح نے اپنے صاحب زادے کو شادی کی رات فرمائیں