عظیم

محفلین
رحمت خدا بھی تمہارے ساتھ ہو گی ان شاء اللہ بس، حوالہ بھی دے دیتے کہ یہ بات اسراء میں، جسے بنی اسرائیل بھی کہتے ہیں ، میں ہے
ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے بھی، سورت کا نام مجھے یاد نہیں، اتنا یاد ہے کہ رسول اللہ سے کہا گیا تھا ، یہ سب
 

الف عین

لائبریرین
جمعہ کو میں بھی مصروف رہا اور ضروری پیغامات دیکھ کر چلا گیا تو یہاں دیکھ رہا ہوں کہ کل کُل دو عدد ہی مراسلے ہوئے!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top