م حمزہ

محفلین
توبہ توبہ! ایسا بھلا کیسے ہوسکتا ہے۔ ٹماٹر گوشت ،سلاد اور سبزیوں میں مستعمل ہے ۔ بلکہ خود ایک مرغوب سبزی ہے۔
 

م حمزہ

محفلین
بیشتر لوگ ٹماٹر پسند کرتے ہیں۔ لیکن آپ اپنی سنایئے کہ آپ کو شاعری کے علاوہ کس چیز کے ساتھ زیادہ رغبت ہے؟
 

م حمزہ

محفلین
یہ بتائیے کہ آپ کے من کو کیا کیا چیزیں بھاتی ہیں۔ یا پھر یہ بتائیے کہ کیا نہیں بھاتا آپ کو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top