قوی امکان ہے مری جانے کا گھر سے اجازت ملنے کے بعد.
اے خان محفلین دسمبر 23، 2016 #3,283 Noori-rehman نے کہا: قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پہ کبھی گئے ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کراچی جب گیا تو حاضری دی تھی.
Noori-rehman نے کہا: قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پہ کبھی گئے ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کراچی جب گیا تو حاضری دی تھی.
Noori-rehman محفلین دسمبر 24، 2016 #3,288 طیش میں آ کر اگر میرا خط پھاڑ بھی دو تمہارے قدم چومیں گے میری تحریر کے ٹکڑے
الف عین لائبریرین دسمبر 25، 2016 #3,289 ضروری ہے بے بحرے فیس بکی شعر لکھنا یہاں؟ برا نہ مانو، زیک پھر یہاں بھی نہیں آئیں گے۔
ادب دوست معطل دسمبر 25، 2016 #3,291 ضعفِ سمجھداری کی وجہ سے لڑی اور اسکا کھیل سمجھنے میں دقت رہی بہرحال اب سمجھ یوں آیا کہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے جملہ شروع کرنا ہے
ضعفِ سمجھداری کی وجہ سے لڑی اور اسکا کھیل سمجھنے میں دقت رہی بہرحال اب سمجھ یوں آیا کہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے جملہ شروع کرنا ہے
الف عین لائبریرین دسمبر 26، 2016 #3,292 ادب دوست نے کہا: ضعفِ سمجھداری کی وجہ سے لڑی اور اسکا کھیل سمجھنے میں دقت رہی بہرحال اب سمجھ یوں آیا کہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے جملہ شروع کرنا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید سمجھ الٹ گئی۔ یہ الٹی ترتیب کی لڑی ہے
ادب دوست نے کہا: ضعفِ سمجھداری کی وجہ سے لڑی اور اسکا کھیل سمجھنے میں دقت رہی بہرحال اب سمجھ یوں آیا کہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے جملہ شروع کرنا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید سمجھ الٹ گئی۔ یہ الٹی ترتیب کی لڑی ہے
الف عین لائبریرین دسمبر 27، 2016 #3,294 زور سے بولو، میں ذرا کم سنتا ہوں۔ سلام کہا کیا؟ تو وعلیکم السلام
الف عین لائبریرین دسمبر 28، 2016 #3,295 روز آنے والے یہاں اب تک نہیں آئے۔ میں ہی دوبارہ آن ٹپکا ہوں!!!