سیما علی

لائبریرین
حال پوچھ لیا آپ نے یہی بہت ہے ہمارے لئے
چائے تو ضرور پلائیں گے
QfuTCGD.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹ گیا آج ہمارا کپ۔۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

الف عین

لائبریرین
ہماری تو یہ دوسری نشست ہے محفل میں، پہلی ناشتے سے پہلے ہی ہو چکی تھی، پھر کام سے اٹھنا پڑا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top