ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خدا کا شکر ہے کہ پہلے سے ہی ان دونوں حروف پر لانگ جمپ کی پریکٹس کی جا رہی ہے
     
  2. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حماد علی اس پچ کے کھلاڑی ہیں، نجانے کہاں رہ گئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چلے جاتے ہیں بھائی حماد زیادہ وقت نہیں دے پاتے
     
  4. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جانے سے پہلے بتا دیا کریں تو دل کو تسلی رہے۔
     
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ثمرین کو یاد نہ کرنے پر ہم اہلِ محفل کے شکرگزار ہیں. :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ٹوٹ نہ جائے دل اس کا کہیں، ایسی بات کرنے سے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تب تو یہ اور زیادہ دکھ والی بات ہوگی
     
  8. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پیارے بھائی اب پ سے مجھے لکھنا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 29, 2020
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    برادر پیارے کے ہجے غلط کیے ہیں ، نوٹ کرلیجیے
     
  10. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,197
    ایسا پیارے لکھا پہلی بار پڑھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہاں شمشاد بھائی سے غلطی ہوگئی۔
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ شاید ٹائیپنگ کی غلطی لگتی ہے
     
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہاں! کہتے تو شاید آپ ٹھیک ہی ہیں
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ جناب آپ ہم سے متفق ہیں
     
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نہ جانے کیوں مجھے آج کل شمشاد بہت یاد آ رہے ہیں ان کے ط سے طوطوں سمیت
     
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,971
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    مگر شمشاد صاحب کے اوتار میں تو چیل ہے۔
     
  17. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لائق تحسین ہیں آپ کے مراسلے ان کے لئے، کیا ہم بھی پہنچ پائیں گے اس مرتبے کو۔
     
  18. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    گھر بیٹھے آنلائن کلاسز نے مصروف رکھا ، ہمیں تو بچاری مادام کرونا بھی نہیں محفوظ رکھ سکییں !
     
  19. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کورونا سے بچ کر رہیے گا۔
     
  20. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    قبلہ جیسا آپ فرمائیں !
     

اس صفحے کی تشہیر