1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,541
    موڈ:
    Daring
    طریقہ ہی یہی ہے جناب اور پھر استادوں کا بھی اثر ہے آپ نے ہی تو بتایا تھا
    استاد الف عین
    وہ اردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اس کی
    جدھر سے بھی گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ضرور ایسا ہی ہے کسی شک شبہ کے بنا۔
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,332
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    صدق دلی سے شکریہ ادا کرتا ہوں آپ لوگوں کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ استاد محترم کے آپ نے قبول فرمایا
     
  5. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,366
    سلام کرنے کا موقع ملا ہے تو السلام علیکم
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زبردست آپ نے موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا ،
    وعلیکم السلام
     
  7. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,541
    موڈ:
    Daring
    روزانہ کی طرح السلام علیکم سب کو ۔
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا سا ٹھہر کر ہمارے سلام کا جواب لیتے جائیں،
    وعلیکم السلام
     
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,332
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ڈاکٹر بھی کہتے ہیں کہ روزانہ سلام کرنے سے صحت اچھی رہتی ہے؟ السلام علیکم
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دل پرسکون اور مطمئن رہتا ہے ،
    وعلیکم السلام
     
  11. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,366
    خیریت بھی دریافت کرنے کا رواج درست ہے؟ وعلیکم السلام
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حبس اور گھٹن کی کیفیت زائل ہو جاتی ہے
     
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,541
    موڈ:
    Daring
    چائے سے بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی یہ چائے کی کون سی پتی ہے ہمیں بھی بتائیں
     
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,332
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ثمرین سے پوچھنا پڑے گا یہ تو
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹاٹا چائے ہو گئی شاید ہمارا تو یہی خیال ہے
     
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,541
    موڈ:
    Daring
    تو جناب نے ٹپال چائے نہیں پی کیا؟؟
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پتی دانے دار زیادہ اچھی ہوتی ہے چاہے برانڈ کوئی بھی ہو
     
  19. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,541
    موڈ:
    Daring
    بھائی کی بات تو بہت اچھی ہے پھر کب پلوا رہے ہیں
    دانے دار چائے ؟؟
     
  20. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,332
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اسے BOP) broken OP) چائے کہتے ہیں جو رنگ اور مزے میں سٹرانگ ہوتی ہے لیکن مجھے تو Orange pekoe پسند ہے زیادہ خوشبو والی۔
     

اس صفحے کی تشہیر