1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جناب سب کی تقریبات کے دن یکساں نہیں ،اب تو کئی غیر ضروری رسومات بھی شادی کی تقریبات کا حصہ بن گئی ہیں
     
  2. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,539
    ثمرین کی شادی میں تو بس چائے ہی پلائی گئی تھی
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹائم کتنا بیت چکا ثمرین کی شادی کا جو ہمیں پتہ نہیں
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,519
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    تم کو، ہم کو نہیں بلایا گیا، شاید عظیم کو ہی اطلاع دی گئی، ہم کو تو یہ بھی پتہ نہیں کہ شادی کے بعد کب تک چھٹی منائے گی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,539
    پانچ چھ دن کا کہا ہے، کہتی تھی کہ محفل میں سب کو بتا دینا۔ میں ہی بھول گیا تھا
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھائی اگر آپ وقت پر اطلاع فراہم کرتے تو تھوڑا ہلا گلا کر لیتے
     
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,539
    آپ کو شاید معلوم نہیں ثمرین کا، سادگی پسند لڑکی ہے
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یاد نہیں رہی یہ بات ہمیں ،شکریہ کہ ہمیں یاد دہانی کروا دی
     
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,519
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ہم کو بھی معلوم نہیں تھا اس خاصیت کا، اب اس بات پر اس کو ڈانٹنا کم کر دینا چاہیے
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وہ سب تو درست ہے مگر آپ کی ڈانٹ تو اس کی سست روی کی وجہ سے ہوتی ہے
     
  11. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,601
    موڈ:
    Daring
    نہ ڈانٹے کسی کو
    ایسے کیوں کسی کو ڈانٹتے ہیں۔
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مگر ایسا بھی نہیں ڈانٹتے کہ وہ اپنی تذلیل محسوس کرے
     
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,601
    موڈ:
    Daring
    لیکن ایسی غلطی کیا ہوئی کہ ڈانٹ پڑ ھ رہی ہے۔ ؟؟
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گم صم رہتی ہے اپنے خیالوں میں اور چائے دیتی نہیں ثمرین
     
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,519
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کب تک چھٹی پر رہے گی ثمرین؟
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    قریب قریب یہی کوئی دس آٹھ دن تک چھٹی پہ ہے ثمرین
     
  17. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,539
    فرزانہ بھی چھٹی پر ہے؟
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غرارہ پہنی آپا بیگم کو بول دیں
     
  19. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,601
    موڈ:
    Daring
    عرض آداب سب کو یہاں۔
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظرف اعلی پایہ ہے آپ نے
     

اس صفحے کی تشہیر