ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پانی پئیں جب تک چائے آ جاتی ہے
     
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,804
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    برف کا پانی ہے کیا؟ گرمی کا موسم تو شباب پر آ رہا ہے یہاں
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم مہربانی کریں گرمی کے موسم کا بہت شاندار آغاز ہوا ہے
     
  4. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,159
    یعنی گرمی آ چکی؟ لاہور میں تو محسوس نہیں ہوتی
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں نا عظیم بھائی اور ابھی بہت زبردست آندھی آئی ہے موسم ٹھنڈا ٹھار ہو گیا
     
  6. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,159
    وہاں بھی چارپائیاں چھت پر چڑھانے کا رواج ہے؟
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,804
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نہیں یہاں تو ایسا نہیں، اب وہ چار پائیاں کہاں رہیں،؟
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مگر کسی کسی گھر میں اب بھی چار پائی کا استعمال کیا جاتا ہے
     
  9. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,159
    لوگ بدل چکے، تو چار پائی کیا چیز،؟
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گاؤں کے لوگ تو بہت سادہ ہوتے ہیں اتنی جلدی نہیں بدلتی
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,804
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کہیں کہیں بانس کی چار پائیاں جن کو کھاٹ بھی کہا جاتا ہے، نظر آ جاتی ہیں
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    قلفی والوں کی ریڑھی بھی اب کم کم نظر آتی ہے
     
  13. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,159
    فقط ریڑھیاں ہی غائب ہوئی ہیں، قلفیاں تو اب دوکانوں سے بھی مل جاتی ہیں
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غور کریں تو آپ کو ذائقے میں فرق محسوس ہوگا ۔
     
  15. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,440
    موڈ:
    Daring
    عرض آداب پھر سے۔
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظہر کے بعد سے ہم کام میں مصروف تھے ابھی فرصت ملی
     
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,440
    موڈ:
    Daring
    طاقت ہے جناب کی۔
    اتنا کام کرتے ہیں۔
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ضرور آپ ہماری بات سچ سمجھ رہے ہیں
     
  19. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,804
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    صحیح کر دیا اپنا مراسلہ، ورنہ سیدھی الف بے کر گیا تھا!
     
  20. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,159
    شکر ہے، ورنہ ہم بھی سیدھی لکھتے!
     

اس صفحے کی تشہیر