ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لام جو غائب کر دیا آپ نے
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گڑبڑ ہوئی ہم،یہ سے پکی بات ہے ۔
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,269
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کوئی بات نہیں۔ غلطیاں انسان سے ہی ہوتی ہیں
     
  4. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کون سی بڑ گڑ
     
  5. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,848
    موڈ:
    Cool
    قیلولہ ہو۔ تو غلطیاں کم ہوتی ہوں گی
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,269
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    فکر کی بات نہیں، اگر ایک دن قیلولہ نہ کیا ہو تو اگلے دن دگنے وقت کا کر لیں
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غور کریں گے آپ کی بات پر
     
  8. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,848
    موڈ:
    Cool
    عام آدمی، بیچارہ کام میں لگا رہتا ہے مہینوں قیلولہ نہیں ہوتا
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظاہر ہے اسے وقت کی کمی کا مسئلہ درپیش رہتا ہے
     
  10. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,313
    موڈ:
    Daring
    طریقہ کوئی نکالیں نا پھر آرام کرنے کا
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ضرور کچھ سوچتے ہیں وجی بھائی
     
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,313
    موڈ:
    Daring
    صاحب لوگ اور جو یہاں ہوتے ہیں ان سے بھی پوچھا جاسکتا ہے۔
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاید یہ زیادہ درست رہے گا
     
  14. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,269
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ریحان انصاری صاحب کے انتقال کی خبر پڑھ کر اب محفل سے جا رہا ہوں
     
  16. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    5,848
    موڈ:
    Cool
    زندگی سے واسطہ پڑا ہے تو موت کو بھی منہ دکھانا ہو گا
     
  17. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,039
    موڈ:
    Cool
    رہنے والی ذات بس اللہ تعالیٰ کی ہے۔ باقی سب کو فنا ہے۔
     
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذوق شوق سے ذکر الہی میں مشغول رہو
     
  19. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,039
    موڈ:
    Cool
    ڈیڑھ گھنٹے سے بھی زیادہ وقت کے بعد واپسی!
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دن کے یا رات کے ڈیڑھ گھنٹے
     

اس صفحے کی تشہیر